یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏96 ص.‏ 1
  • سوالی بکس

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوالی بکس
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • ملتا جلتا مواد
  • ٹیلیفون پر کامیاب گواہی دینا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • ٹیلی‌فون کے ذریعے مؤثر گواہی دیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • دروازے پر کھڑےکھڑے اور ٹیلی‌فون پر بائبل مطالعے کرانا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
خدم 6/‏96 ص.‏ 1

سوالی بکس

◼ مقامی ٹیلیفون ڈائریکٹری میں یہوؔواہ کے گواہوں کا اندراج کیسے ظاہر ہونا چاہئے؟‏

اگر کلیسیا کے پاس کنگڈم‌ہال میں ٹیلیفون موجود ہے، تو دلچسپی لینے والے اشخاص اور اپنے بھائیوں کیلئے مقامی کلیسیا کیساتھ رابطہ قائم کرنے کو ممکن بنانے کے لئے، ٹیلیفون کی کتاب میں معلوماتی فہرست کا رکھا جانا ضروری ہے۔‏

مجوزہ طریقۂ‌اندراج مندرجہ‌ذیل ہے:‏ یہوؔواہ کے گواہ، (‏شہر)‏، (‏صوبہ)‏ اس کے بعد کنگڈم‌ہال کا پتہ اور فون نمبر۔‏

جن شہروں میں ایک سے زیادہ کلیسیائیں ہیں، ہم مندرجہ‌ذیل تجویز کرتے ہیں:‏ یہوؔواہ کے گواہ، (‏شہر)‏، صوبہ، ناموں کی ابجدی فہرست، کنگڈم‌ہال کا پتہ، اور کلیسیاؤں کے فون نمبر۔‏

مقامی طور پر یہ تعیّن کیا جا سکتا ہے کہ آیا ایک بزرگ یا خدمتگزار خادم کا متبادل فون نمبر فراہم کیا جائے۔ یہ ملاقات کرنے والے بھائیوں کی مدد کرنا ہو گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں