یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 52mgp-OC ص.‏ 4-‏5
  • ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2025ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2025ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2025ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2025ء
52mgp-OC ص.‏ 4-‏5
تصویروں کا مجموعہ:‏ ہفتے کے دن کے پروگرام کی جھلکیاں۔ 1.‏ یوحنا بپتسمہ دینے والے ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہیں۔ 2.‏ یسوع مسیح مسکرا کر کسی کی طرف اپنا ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔ 3.‏ دو عورتیں ایک کیفے میں بیٹھی باتیں کر رہی ہیں۔‏

ہفتہ

‏”‏میرے دل میں تیرے گھر کے لیے جوش بھڑک اُٹھے گا“‏​—‏⁠یوحنا 2:‏17

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 93 اور دُعا

  • 40:‏9 ”‏آپ لوگ کیا چاہتے ہیں؟“‏ (‏یوحنا 1:‏38‏)‏

  • 50:‏9 ڈرامہ:‏

    خوش‌خبری—‏یسوع مسیح کی زبانی:‏ دوسری قسط

    ‏”‏یہ میرا پیارا بیٹا ہے“‏‏—‏حصہ 2 (‏یوحنا 1:‏19–‏2:‏25‏)‏

  • 20:‏10 گیت نمبر 54 اور اِعلانات

  • 30:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ اُن کی مثال پر عمل کریں جو پاک عبادت سے محبت کرتے تھے

    • ‏• یوحنا بپتسمہ دینے والے (‏متی 11:‏7-‏10‏)‏

    • ‏• اندریاس (‏یوحنا 1:‏35-‏42‏)‏

    • ‏• پطرس (‏لُوقا 5:‏4-‏11‏)‏

    • ‏• یوحنا (‏متی 20:‏20، 21‏)‏

    • ‏• یعقوب (‏مرقس 3:‏17‏)‏

    • ‏• فِلپّس (‏یوحنا 1:‏43‏)‏

    • ‏• نتن‌ایل (‏یوحنا 1:‏45-‏47‏)‏

  • 35:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ بپتسمہ لینے کا کیا مطلب ہے؟ (‏ملاکی 3:‏17؛‏ اعمال 19:‏4؛‏ 1-‏کُرنتھیوں 10:‏1، 2‏)‏

  • 05:‏12 گیت نمبر 52 اور وقفہ

دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 36

  • 50:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ یسوع کے پہلے معجزے سے سبق

    • ‏• ہمدردی دِکھائیں (‏گلتیوں 6:‏10؛‏ 1-‏یوحنا 3:‏17‏)‏

    • ‏• خاکسار بنیں (‏متی 6:‏2-‏4؛‏ 1-‏پطرس 5:‏5‏)‏

    • ‏• فراخ‌دل بنیں (‏اِستثنا 15:‏7، 8؛‏ لُوقا 6:‏38‏)‏

  • 20:‏2 ”‏خدا کا میمنا“‏ گُناہ کیسے دُور کرتا ہے؟ (‏یوحنا 1:‏29؛‏ 3:‏14-‏16‏)‏

  • 45:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ مسیح کے بارے میں پیش‌گوئی پوری ہوئی!‏—‏حصہ 2

    • ‏• اُس کے دل میں یہوواہ کے گھر کے لیے غیرت بھڑک اُٹھے گی (‏زبور 69:‏9؛‏ یوحنا 2:‏13-‏17‏)‏

    • ‏• وہ ”‏حلیم لوگوں کو خوش‌خبری“‏ سنائے گا (‏یسعیاہ 61:‏1، 2‏)‏

    • ‏• وہ گلیل میں ’‏روشنی چمکائے‘‏ گا (‏یسعیاہ 9:‏1، 2‏)‏

  • 20:‏3 گیت نمبر 117 اور اِعلانات

  • 30:‏3 ”‏یہ چیزیں یہاں سے لے جاؤ!‏“‏ (‏یوحنا 2:‏13-‏16‏)‏

  • 00:‏4 ’‏مَیں اِسے دوبارہ کھڑا کر دوں گا‘‏ (‏یوحنا 2:‏18-‏22‏)‏

  • 35:‏4 گیت نمبر 75 اور اِختتامی دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں