اِتوار
”روح اور سچائی سے[باپ]کی عبادت کریں“—یوحنا 4:23
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 140 اور دُعا
40:9 تقریروں کا سلسلہ: یسوع کی کہی ہوئی باتوں سے سیکھیں
• ’پانی اور روح سے پیدا ہونا‘ (یوحنا 3:3، 5)
• ”کوئی بھی شخص آسمان پر نہیں گیا“ (یوحنا 3:13)
• ’روشنی میں آئیں‘ (یوحنا 3:19-21)
• ”مَیں ہی وہ شخص ہوں“ (یوحنا 4:25، 26)
• ”میرا کھانا“ (یوحنا 4:34)
• ”فصل کٹائی کے لیے تیار ہے“ (یوحنا 4:35)
05:11 گیت نمبر 37 اور اِعلانات
15:11 عوامی تقریر: کیا آپ علم کی بِنا پر عبادت کرتے ہیں؟ (یوحنا 4:20-24)
45:11 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
15:12 گیت نمبر 84 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
45:1 گیت نمبر 77
50:1 ڈرامہ:
خوشخبری—یسوع مسیح کی زبانی: تیسری قسط
”مَیں ہی وہ شخص ہوں“ (یوحنا 3:1–4:54؛ متی 4:12-20؛ مرقس 1:19، 20؛ لُوقا 4:16–5:11)
35:2 گیت نمبر 20 اور اِعلانات
45:2 آپ نے کیا سیکھا ہے؟
55:2 یہوواہ کی عظیم روحانی ہیکل میں رہیں! (عبرانیوں 10:21-25؛ 13:15، 16؛ 1-پطرس 1:14-16؛ 2:21)
45:3 نیا گانا اور اِختتامی دُعا