جمعہ
”یہوواہ اپنے خدا کی پرستش کرو“—متی 4:10
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 74 اور دُعا
40:9 چیئرمین کی تقریر: پاک عبادت کیا ہے؟ (یسعیاہ 48:17؛ ملاکی 3:16)
10:10 ڈرامہ:
خوشخبری—یسوع مسیح کی زبانی: دوسری قسط
”یہ میرا پیارا بیٹا ہے“—حصہ 1 (متی 3:1–4:11؛ مرقس 1:12، 13؛ لُوقا 3:1–4:7؛ یوحنا 1:7، 8)
40:10 گیت نمبر 122 اور اِعلانات
50:10 تقریروں کا سلسلہ: مسیح کے بارے میں پیشگوئی پوری ہوئی!—حصہ 1
• اُسے خدا کی منظوری حاصل ہوگی (زبور 2:7؛ متی 3:16، 17؛ اعمال 13:33، 34)
• وہ بادشاہ داؤد کی نسل سے آئے گا (2-سموئیل 7:12، 13؛ متی 1:1، 2، 6)
• اُسے ”مسیح، ہاں، رہنما“ کے طور پر مسح کِیا جائے گا (دانیایل 9:25؛ لُوقا 3:1، 2، 21-23)
45:11 اصل میں اِس دُنیا کا حاکم کون ہے؟ (مرقس 12:17؛ لُوقا 4:5-8؛ یوحنا 18:36)
15:12 گیت نمبر 22 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
45:1 گیت نمبر 121
50:1 تقریروں کا سلسلہ: یسوع مسیح کی طرح اِبلیس کا مقابلہ کریں
• یہوواہ کے کلام کے مطابق جئیں (متی 4:1-4)
• یہوواہ کا اِمتحان نہ لیں (متی 4:5-7)
• صرف یہوواہ کی عبادت کریں (متی 4:10؛ لُوقا 4:5-7)
• سچائی کا دِفاع کریں (1-پطرس 3:15)
50:2 گیت نمبر 97 اور اِعلانات
00:3 تقریروں کا سلسلہ: یسوع کے زمانے کے ملک اِسرائیل کو جانیں
• یہودیہ کا ویرانہ (متی 3:1-4؛ لُوقا 4:1)
• وادیِاُردن (متی 3:13-15؛ یوحنا 1:27، 30)
• یروشلم (متی 23:37، 38)
• سامریہ (یوحنا 4:7-9، 40-42)
• گلیل (متی 13:54-57)
• فینیکے (لُوقا 4:25، 26)
• سُوریہ (لُوقا 4:27)
10:4 یسوع مسیح آپ کے دل میں کیا دیکھتے ہیں؟ (یوحنا 2:25)
45:4 گیت نمبر 34 اور اِختتامی دُعا