یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ت نکتہ 3 ص.‏ 6
  • سوال اِستعمال کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوال اِستعمال کریں
  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • ملتا جلتا مواد
  • موضوع کی اہمیت کو واضح کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • آیتوں کا مؤثر تعارف کرائیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • دل تک پہنچنے کی کوشش کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • مؤثر تمہید باندھیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
ت‌ت نکتہ 3 ص.‏ 6

نکتہ 3

سوال اِستعمال کریں

آیت کا حوالہ

متی 16:‏13-‏16

خلاصہ:‏ سامعین کے دل میں دلچسپی پیدا کرنے اور اِسے برقرار رکھنے، اُنہیں قائل کرنے اور اہم نکات پر زور دینے کے لیے سمجھ‌داری سے سوال پوچھیں۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • دلچسپی پیدا کریں اور اِسے برقرار رکھیں۔‏ ایسے سوال پوچھیں جن سے سامعین کو موضوع کے بارے میں سوچنے کی ترغیب ملے یا اُن کے دل میں تجسّس پیدا ہو۔‏

  • موضوع کے بارے میں دلائل دیں۔‏ یہ سمجھنے میں سامعین کی مدد کرنے کے لیے کہ آپ ایک بات کیوں کہہ رہے ہیں، ایسے سوال پوچھیں جن سے وہ صحیح نتیجے پر پہنچ سکیں۔‏

  • اہم نکات پر زور دیں۔‏ کسی اہم خیال کو متعارف کرانے کے لیے کوئی دلچسپ سوال پوچھیں۔ کسی اہم نکتے پر بات کرنے کے بعد یا اپنے حصے یا پیشکش کے اِختتام پر دُہرائی کے لیے سوال پوچھیں۔‏

    تجویز

    کوئی آیت پڑھنے کے بعد اِس میں درج اہم نکتے کو نمایاں کرنے کے لیے سوال اِستعمال کریں۔‏

مُنادی کے دوران یہ کریں:‏

لوگوں سے کسی موضوع کے بارے میں اُن کی رائے پوچھیں۔ دھیان سے اُن کی بات سنیں۔ سمجھ‌داری سے کام لیتے ہوئے فیصلہ کریں کہ آپ اُن سے کب اور کس طرح سوال پوچھیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں