یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 83
  • گھر گھر جا کے مُنادی کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گھر گھر جا کے مُنادی کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سچائی کی روشنی پھیلائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کے گواہ گھر گھر کیوں جاتے ہیں؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 83

گیت نمبر 83

گھر گھر جا کے مُنادی کریں

‏(‏اعمال 20:‏20‏)‏

  1. 1.‏ ہم گھر گھر جا کے دیتے ہیں یہوواہ کا پیغام

    ہر شہر میں ہر گاؤں میں سناتے ہیں کلام

    مسیح نے دیا حکم کہ شاگرد بنائیں ہم

    سب قوموں کو گواہی دیں، سچائی سکھائیں ہم

  2. 2.‏ ہم گھر گھر جا کے مخلصی کا دیتے ہیں پیغام

    لوگ پائیں گے تب ہی نجات گر لیں گے یاہ کا نام

    پر کیسے لیں گے یاہ کا نام گر جانتے نہ اُس کو؟‏

    سو اَن‌تھک محنت کریں ہم کہ یاہ کی شہرت ہو

  3. 3.‏ ہم گھر گھر جا کے کریں گے بادشاہت کا اِعلان

    کچھ لوگ ٹھکرائیں گے پیغام، کچھ لائیں گے ایمان

    ہم اپنی ذمے‌داری کو ضرور نبھائیں گے

    اور بھیڑوں کو تلاش کر کے سچائی میں لائیں گے

‏(‏اعما 2:‏21؛‏ روم 10:‏14 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں