یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 64
  • فصل کی کٹائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فصل کی کٹائی
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • فصل کی کٹائی میں شریک ہو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہماری محنت کا پھل
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم خدا کا نام بلند کریں گے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کا نام بلند کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 64

گیت نمبر 64

فصل کی کٹائی

‏(‏متی 13:‏1-‏23‏)‏

  1. 1.‏ اب فصل ہے پک چُکی کھیت میں

    ہے زوروں پر اِس کی کٹائی

    ہم خوشی سے اِس میں شریک ہیں

    سکھاتے ہیں سب کو سچائی

    ہمارے عزیز مالک یسوع

    اِس کام کی پیشوائی کرتے ہیں

    اعزاز کی بات ہے کہ ہم لوگوں کو

    خوش خبری سنا سکتے ہیں

  2. 2.‏ خدا کے ساتھ کام کرتے ہیں ہم

    اِس دُنیا کے آخری دَور میں

    خدا اور پڑوسی سے ہم کو

    محبت ہے دل و جان سے

    اِس دُنیا کا خاتمہ نزدیک ہے

    اور وقت باقی ہے بہت کم

    سو آئیں اب جوش و خروش کے ساتھ

    مُنادی کا کام کریں ہم

‏(‏متی 24:‏13؛‏ 1-‏کُر 3:‏9؛‏ 2-‏تیم 4:‏2 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں