یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 59
  • میرے ساتھ یاہ کی حمد کرو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میرے ساتھ یاہ کی حمد کرو!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے مسح‌شُدہ بادشاہ کی ستائش ہو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • پوری دُنیا میں شادمان مدّاحین کے طور پر الگ‌کردہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 59

گیت نمبر 59

میرے ساتھ یاہ کی حمد کرو!‏

‏(‏زبور 146:‏2‏)‏

  1. 1.‏ یاہ کی کرو حمد میرے ساتھ

    دیتا ہے زندگی، بھرتا ہے ہاتھ

    وہ ہے شفیق، وہ ہے رحیم

    ہر دن، ہر رات کریں اُس کی تعظیم

    اُس کی بزرگی ہم کریں تسلیم

  2. 2.‏ یاہ کی کرو حمد میرے ساتھ

    سنتا ہے ہر بشر کی مُناجات

    سخی ہے وہ، قوی ہے وہ

    طاقت وہ دیتا ہے کم زوروں کو

    روز اُس کی قوت کا چرچا کرو

  3. 3.‏ یاہ کی کرو حمد میرے ساتھ

    قابلِ بھروسا اور نیک اُس کی ذات

    عادل ہے وہ، منصف ہے وہ

    جلد ہی مٹا دے گا وہ بدی کو

    جوش سے یہوواہ کی ثنا کرو

‏(‏زبور 94:‏18، 19؛‏ 145:‏21؛‏ 147:‏1؛‏ 150:‏2؛‏ اعما 17:‏25 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں