یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 28
  • یہوواہ کے دوست کون ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے دوست کون ہیں؟‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا آپکو دوستی کی دعوت دیتا ہے
    آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • آپ یہوواہ خدا کے دوست بن سکتے ہیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • یہوواہ خدا ہمارا سب سے اچھا دوست
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • کیا مجھے اپنے دوست کی غلطی بتانی چاہئے؟‏
    جاگو!‏—‏2009ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 28

گیت نمبر 28

یہوواہ کے دوست کون ہیں؟‏

‏(‏زبور 15‏)‏

  1. 1.‏ کون تیرا دوست ہے، باپ؟‏

    کون تیرے ہے نزدیک؟‏

    کون تیرے خیمے میں رہے گا؟‏

    کون تیرا ہے رفیق؟‏

    وہ سب جو کرتے ہیں

    تیرے کلام سے پیار

    جو کرتے ہیں بھروسا تجھ پہ

    تیرے ہیں وفادار

  2. 2.‏ کون تیرا دوست ہے، باپ؟‏

    کس کی تُو سنتا ہے؟‏

    کون تیرے دل کو خوش کرتا ہے؟‏

    کون تیرا پیارا ہے؟‏

    وہ سب جو کرتے ہیں

    تیرے پاک نام سے پیار

    جو ہیں راست‌باز، رحیم اور ہمدرد

    ہر بات میں دیانت‌دار

  3. 3.‏ اَے باپ، سناتے ہیں

    ہم تجھ کو دل کا حال

    فکر ہماری تُو کرتا ہے

    اور رکھتا ہے خیال

    تجھ جیسا دوست نہیں

    اِس پوری دُنیا میں

    ہم تیرے دوست ہمیشہ رہیں

    آرزو ہماری یہ

‏(‏زبور 139:‏1؛‏ 1-‏پطر 5:‏6، 7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں