یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 30
  • یہوواہ، میرا باپ اور دوست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ، میرا باپ اور دوست
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 30

گیت نمبر 30

یہوواہ، میرا باپ اور دوست

‏(‏عبرانیوں 6:‏10‏)‏

  1. 1.‏ مشکل ہے یہ زندگی

    کانٹوں سے بھری ہے راہ میری

    پر اِس تاریکی میں بھی

    مَیں نااُمید نہیں

    خدا نہ بے‌اِنصاف ہے

    ہماری خدمت نہ بھولے گا

    سدا ہماری محنت

    اور محبت یاد رکھے گا

    ہر دم وہ میرے ساتھ ہے

    ہوتا نہیں مَیں کبھی تنہا

    ہاں یہوواہ میرا باپ ہے

    اور دوست میرا

  2. 2.‏ مَیں اب جوان نہیں ہوں

    بڑھ رہی ہیں مشکلات میری

    پر دل کے اندر تو ہے

    شان‌دار اُمید بھری

    خدا نہ بے‌اِنصاف ہے

    ہماری خدمت نہ بھولے گا

    سدا ہماری محنت

    اور محبت یاد رکھے گا

    ہر دم وہ میرے ساتھ ہے

    ہوتا نہیں مَیں کبھی تنہا

    ہاں یہوواہ میرا باپ ہے

    اور دوست میرا

‏(‏زبور 71:‏17، 18 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں