یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 27
  • خدا کے بیٹوں کا ظہور

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے بیٹوں کا ظہور
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 27

گیت نمبر 27

خدا کے بیٹوں کا ظہور

‏(‏رومیوں 8:‏19‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ ظاہر کرے گا

    روحانی بیٹوں کو

    مسیح کے ساتھ فرماں روا

    آسمان پر ہوں گے وہ

    خدا کے بیٹوں کا ظہور

    جلد ہوگا شان کے ساتھ

    مسیح کے سنگ وہ لڑیں گے

    شیطان کو دیں گے مات

  2. 2.‏ اور جو زمین پر باقی ہیں

    بلا‌ئے جائیں گے

    آسمان پر جا کے ملیں گے

    وہ اپنے مالک سے

    خدا کے بیٹوں کا ظہور

    جلد ہوگا شان کے ساتھ

    مسیح کے سنگ وہ لڑیں گے

    شیطان کو دیں گے مات

    3.‏ اُس آخری جنگ میں جیتیں گے

    وہ بڑے ٹھاٹ کے ساتھ

    پھر ہوگی شادی میمنے کی

    جو لائے گی برکات

    خدا کے بیٹوں کا ظہور

    جلد ہوگا شان کے ساتھ

    مسیح کے سنگ وہ لڑیں گے

    شیطان کو دیں گے مات

‏(‏دان 2:‏34، 35؛‏ 1-‏کُر 15:‏51، 52؛‏ 1-‏تھس 4:‏15-‏17 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں