یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 26
  • آپ نے یہ سب کچھ میرے لیے کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ نے یہ سب کچھ میرے لیے کِیا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • دُکھی بندے کی فریاد
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دلیری مجھ کو دے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا ہر طرح کی مشکل میں تسلی دے سکتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 26

گیت نمبر 26

آپ نے یہ سب کچھ میرے لیے کِیا

‏(‏متی 25:‏34-‏40‏)‏

  1. 1.‏ اَور بھی بھیڑیں جو ہیں بڑی لگن کے ساتھ

    چھوٹے گلّے کا خوب بٹاتی ہیں ہاتھ

    بادشاہ یسوع کی نظر میں نیک ہے یہ کام

    گو اُس کے لیے دیا جاتا انجام

    آپ نے اُن کے لیے جو کچھ بھی کِیا

    آپ نے میرے لیے وہ سب کچھ کِیا

    جو محنت مشقت کی اُن کے لیے

    کی میرے لیے، ہاں میرے لیے

    اِس کا دوں گا اِنعام مَیں ہر صورت میں

  2. 2.‏ مجھے بھوک لگی تھی، کھانا دیا آپ نے

    اور جب پیاس لگی تھی، بجھایا اِسے

    لیکن مالک، یہ سب ہم نے کب کِیا تھا؟‏

    پھر شفقت سے بادشاہ جواب یہ دے گا

    آپ نے اُن کے لیے جو کچھ بھی کِیا

    آپ نے میرے لیے وہ سب کچھ کِیا

    جو محنت مشقت کی اُن کے لیے

    کی میرے لیے، ہاں میرے لیے

    اِس کا دوں گا اِنعام مَیں ہر صورت میں

  3. 3.‏ میرے بھائیوں کے ساتھ دی گواہی آپ نے

    میرے ساتھ وفا یوں نبھائی آپ نے

    آپ کو ورثے میں دوں گا خوب‌صورت زمین

    اور زندگی ایسی جو ہوگی حسین

    آپ نے اُن کے لیے جو کچھ بھی کِیا

    آپ نے میرے لیے وہ سب کچھ کِیا

    جو محنت مشقت کی اُن کے لیے

    کی میرے لیے، ہاں میرے لیے

    اِس کا دوں گا اِنعام مَیں ہر صورت میں

‏(‏امثا 19:‏17؛‏ متی 10:‏40-‏42؛‏ 2-‏تیم 1:‏16، 17 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں