یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز حصہ 11 ص.‏ 24-‏25
  • کیا یہوواہ خدا ہماری سنتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا یہوواہ خدا ہماری سنتا ہے؟‏
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • دُعا—‏ایک بہت بڑا اعزاز
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • دُعا کے ذریعے خدا کے قریب جائیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • دُعا کرنا سیکھیں
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
  • حصہ 11
    خدا کی سنیں
مزید
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز حصہ 11 ص.‏ 24-‏25

حصہ 11

کیا یہوواہ خدا ہماری سنتا ہے؟‏

خدا ہماری دُعائیں سنتا ہے۔‏ 1-‏پطرس 3:‏12

یہوواہ خدا آسمان پر تخت‌نشین ہے۔‏

یہوواہ خدا ’‏دُعا کا سننے والا‘‏ ہے۔ (‏زبور 65:‏2‏)‏ وہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کو اپنے دل کی باتیں بتائیں۔‏

ایک آدمی دُعا کر رہا ہے۔‏

صرف اور صرف یہوواہ خدا سے دُعا کریں۔‏

  • یسوع مسیح نے ہمیں بتایا کہ ہم کن‌کن باتوں کے لئے دُعا کر سکتے ہیں۔—‏متی 6:‏9-‏15‏۔‏

  • خدا کس کی دُعا سنتا ہے؟—‏زبور 145:‏18، 19‏۔‏

ہم بہت سی باتوں کے بارے میں دُعا کر سکتے ہیں۔‏ 1-‏یوحنا 5:‏14

یسوع مسیح اور 1 لاکھ 44 ہزار اشخاص حکمرانی کر رہے ہیں۔‏

دُعا کریں کہ خدا کی مرضی جیسے آسمان پر پوری ہو رہی ہے ویسے ہی زمین پر بھی پوری ہو۔‏

یہوواہ خدا سے دُعا کریں کہ وہ اچھے کام کرنے میں آپ کی مدد کرے۔ آپ یہ بھی دُعا کر سکتے ہیں کہ خدا آپ کو کھانا، گھر، کپڑے، نوکری اور اچھی صحت دے۔‏

ایک آدمی یہوواہ خدا پر بھروسا کر رہا ہے کہ وہ اُس کی اور اُس کے گھر والوں کی ضروریات پوری کرے گا اور اچھے کام کرنے میں اُن کی مدد کرے گا۔‏

یسوع مسیح کا نام لے کر یہوواہ خدا سے دُعا کریں۔ یوں آپ ظاہر کریں گے کہ آپ یسوع مسیح کی قربانی کی قدر کرتے ہیں۔‏

  • یہوواہ خدا ایسے لوگوں کی دُعا سنتا ہے جو اُس کے حکموں پر عمل کرتے ہیں۔—‏امثال 15:‏29‏۔‏

  • کسی بات کی فکر نہ کریں۔—‏فلپیوں 4:‏6، 7‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں