یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 54
  • اپنے ایمان کو مضبوط رکھو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے ایمان کو مضبوط رکھو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ایمان مضبوط رکھنے کی اہمیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے وعدوں پر ایمان ظاہر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ‏”‏ہمارے ایمان کو بڑھا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ایمان—‏خدا کے ساتھ ہمارے رشتے کی جان
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 54

گیت نمبر ۵۴

اپنے ایمان کو مضبوط رکھو

‏(‏عبرانیوں ۱۰:‏۳۸، ۳۹‏)‏

۱.‏ یہوواہ خدا کی یہ خواہش ہے

کہ توبہ کریں سب انساں

وہ یسوع مسیح کی پیروی کریں

اور لائیں اُس پر ایماں

ہم مضبوط ایمان رکھتے ہیں

عمل اِس پہ ہم کرتے ہیں

گر ایمان رہے برقرار

انعام ملے گا ہم کو آخرکار

۲.‏ مسیح نے یہ حکم دیا ہمیں

بادشاہت کا کرو اعلاں

دلیری سے جب ہم کرتے یہ کام

تو ظاہر کرتے ایماں

ہم مضبوط ایمان رکھتے ہیں

عمل اِس پہ ہم کرتے ہیں

گر ایمان رہے برقرار

انعام ملے گا ہم کو آخرکار

۳.‏ ایمان ہے اِک لنگر، رکھتا محفوظ

جب ٹوٹ پڑے ہم پہ طوفاں

ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے کبھی

ہوں کتنے بھی امتحاں

ہم مضبوط ایمان رکھتے ہیں

عمل اِس پہ ہم کرتے ہیں

گر ایمان رہے برقرار

انعام ملے گا ہم کو آخرکار

‏(‏روم ۱۰:‏۱۰؛‏ افس ۳:‏۱۲؛‏ عبر ۱۱:‏۶؛‏ ۱-‏یوح ۵:‏۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں