یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 55
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ایک بیش‌قیمت تحفہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 55

گیت نمبر ۵۵

ہمیشہ کی زندگی کی اُمید

‏(‏یوحنا ۳:‏۱۶‏)‏

۱.‏ سوچو تو، کیسی ہوگی

زندگانی فردوس میں

لوگ صلح سے رہیں گے

دُکھ درد مٹ جائیں گے

خوش ہو کے گاؤ گیت

شاندار ہے یہ اُمید

ہمیشہ کی زندگی

ہم کو جلد ملے گی

۲.‏ بوڑھے لوگ ہوں گے جواں

موت نہ ہوگی نہ ماتم

ہوں گے ختم سارے غم

چین کا سانس لیں گے ہم

خوش ہو کے گاؤ گیت

شاندار ہے یہ اُمید

ہمیشہ کی زندگی

ہم کو جلد ملے گی

۳.‏ آئے گا جلد ہی فردوس

ہے اِس بات پہ بھروسہ

شکر ادا ہم رب کا

کرتے رہیں سدا

خوش ہو کے گاؤ گیت

شاندار ہے یہ اُمید

ہمیشہ کی زندگی

ہم کو جلد ملے گی

‏(‏ایو ۳۳:‏۲۵؛‏ زبور ۷۲:‏۷؛‏ مکا ۲۱:‏۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں