یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 53
  • یک‌دل ہو کر یاہ کی خدمت کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یک‌دل ہو کر یاہ کی خدمت کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی خدمت میں یک‌دل
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوؔواہ کا خاندان بیش قیمت اتحاد سے لطف‌اندوز ہوتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • سچے مسیحیوں کا اتحاد خدا کے لئے جلال کا باعث
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • حقیقی مسیحی اتحاد کیسے ممکن ہے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 53

گیت نمبر ۵۳

یک‌دل ہو کر یاہ کی خدمت کرو

‏(‏افسیوں ۴:‏۳‏)‏

۱.‏ مہربانی رب کی ہے یہ

ہم ہیں جمع ایک گلّے میں

چونکہ ہم میں ہے اتحاد

ہم سب کے دل ہیں شاد

یہ بھائی‌چارہ ہم کو

ہے بہت عزیز

رب نے سونپا ہمیں جو کام

مل کے ہم دیں اِس کو انجام

یسوع ہے ہمارا پیشوا

مانیں فرمان اُس کا

۲.‏ کریں ہم سب یہ التجا

اتحاد ہو ہم میں سدا

پیار کی شمع جلتی رہے

ہمارے دلوں میں

امن اور صلح سے

راحت ملتی ہے

آپس میں محبت گر ہو

یاہ پھر دے گا برکت ہم کو

ہم یک‌دل سدا رہیں گے

رب کی عبادت میں

‏(‏میک ۲:‏۱۲؛ صفن ۳:‏۹؛‏ ۱-‏کر ۱:‏۱۰ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں