یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 11
  • یہوواہ کا دل شاد کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کا دل شاد کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کا دل شاد کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تب کیسا لگتا ہے؟‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا آپ کو معلوم ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • سبق 3
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 11

گیت نمبر ۱۱

یہوواہ کا دل شاد کرو

‏(‏امثال ۲۷:‏۱۱‏)‏

۱.‏ ہم عزم کرتے، اَے خدا

کہ تیرا کام کریں پورا

ہم تیرا کہنا مانیں گے

شاد تیرے دل کو کریں گے

۲.‏ ہے تیرا نوکر دیانت‌دار

تُو دیتا اُس کو اختیار

کہ ہم کو وقت پر کھانا دے

اور طاقت ہم کو یوں ملے

۳.‏ خدایا، پاک روح عطا کر

کہ ہم رہیں تیری راہ پر

اور تیری مرضی پر چلیں

یوں تیرا دل ہم شاد کریں

‏(‏متی ۲۴:‏۴۵-‏۴۷؛‏ لو ۱۱:‏۱۳؛‏ ۲۲:‏۴۲ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں