یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 4
  • خدا کی نظروں میں نیک‌نام رہو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی نظروں میں نیک‌نام رہو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی نظروں میں نیک‌نامی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیں خدا کا نام کیوں لینا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خدا کا نام
    جاگو!‏—‏2017ء
  • خدا کے عظیم نام کی عزت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 4

گیت نمبر ۴

خدا کی نظروں میں نیک‌نام رہو

‏(‏واعظ ۷:‏۱‏)‏

۱.‏ تیرے حضور ہم نیک‌نام ہوں، اَے خدا

تیرے فرمان کو مانتے رہیں سدا

گر رکھیں ہر قدم راستی کی راہ پر ہم

تو ہم سے ہوگا تُو خوش ہر دَم

۲.‏ نہ شہرت چاہیں نہ عزت دُنیا کی

فضول ہے لوگوں کی شان‌وشوکت بھی

گر دوستی ہم کریں شیطان کی دُنیا سے

خوشنودی تیری ہم کھو دیں گے

۳.‏ اپنی کتاب میں لکھ لے ہم سب کے نام

اَے رب یہوواہ، یاد رکھ ہمارے کام

نیک‌نامی چاہیں ہم تیری ہی نظروں میں

ہم تیرے تابع سدا رہیں

‏(‏پید ۱۱:‏۴؛‏ امثا ۲۲:‏۱؛‏ ملا ۳:‏۱۶؛‏ مکا ۲۰:‏۱۵ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں