یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 3
  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنے پڑوسی سے محبت رکھنے کا مطلب
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • یہوواہ خدا کی محبت کے لئے جوابی‌عمل دکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • محبت سے تقویت پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 3

گیت نمبر ۳

‏”‏خدا محبت ہے“‏

‏(‏۱-‏یوحنا ۴:‏۷، ۸‏)‏

۱.‏ ذات خدا کی ہے محبت

کریں ہم محبت بھی

یہ ہے سب سے بڑا حکم

یہ ہے راہِ زندگی

یسوع کی بے‌لوث محبت

تھی نمایاں دن اور رات

ہم اُس کی مثال پر چلیں

حاصل ہوں گی یوں برکات

۲.‏ ہم محبت کرنا چاہتے

پر یہ ہے نہیں آساں

مدد کرتا ہے یہوواہ

جانتا کہ ہم ہیں انساں

ہم محبت کرنا سیکھیں

یہ ہماری ہے پہچاں

ہے محبت پاک اور بے‌غرض

صابر ہے اور مہرباں

۳.‏ دل میں نہ بسائیں خفگی

ہوں معاف کرنے کو تیار

نقش ہوں دل پہ رب کی باتیں

تو ہم کریں سب سے پیار

اِس میں ہے ہماری بہتری

فائدہ ہے ہمیشہ تک

پس پڑوسی اور خدا سے

دل سے تُو محبت رکھ

‏(‏مر ۱۲:‏۳۰، ۳۱؛‏ ۱-‏کر ۱۲:‏۳۱–‏۱۳:‏۸؛‏ ۱-‏یوح ۳:‏۲۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں