یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 5
  • مسیح کی عمدہ مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح کی عمدہ مثال
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے خادموں کی دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 5

گیت نمبر ۵

مسیح کی عمدہ مثال

‏(‏رومیوں ۵:‏۸‏)‏

۱.‏ یہوواہ نے دکھائی محبت انتہائی

جب اُس نے کِیا یسوع کو قربان

مسیح نے زندگی ہماری خاطر دی

کہ پا سکیں ہم ہر دن اطمینان

۲.‏ تعلیم دی یسوع نے، ہر روز دُعا کر یہ

کہ لوگ یہوواہ کا نام مانیں پاک

جلد آئے بادشاہی، خدا کی ہو مرضی

اور رب روزانہ ہم کو دے خوراک

۳.‏ مسیح نے ہے سکھائی خدا کی وہ سچائی

جو حوصلہ بخشتی اُس کے بندوں کو

آؤ گھرگھر چلیں، خوش خبری سب کو دیں

کہ ہمیں چین اور سکون حاصل ہو

‏(‏متی ۶:‏۹-‏۱۱؛‏ یوح ۳:‏۱۶؛‏ ۶:‏۳۱-‏۵۱؛‏ افس ۵:‏۲ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں