یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 2
  • شکرگزاری کا گیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شکرگزاری کا گیت
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم تیرے شکرگزار ہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے خادموں کی دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا آپ دوسروں کو شکریہ کہتے ہیں؟‏
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
  • دُعا کرنے کے اعزاز کو قیمتی خیال کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 2

گیت نمبر ۲

شکرگزاری کا گیت

‏(‏۱-‏تھسلنیکیوں ۵:‏۱۸‏)‏

۱.‏ ہم شکرگزار ہیں یہوواہ تیرے

مٹے تیری روشنی سے اندھیرے

احسان ہے تیرا کہ کر سکتے دُعا

تُو سنتا ہماری ہر التجا

۲.‏ ہم شکرگزار ہیں یہوواہ تیرے

تُو نے بیٹا دیا سب کے واسطے

احسان ہے تیرا کہ دکھاتا تُو راہ

یوں ہم تیری مرضی لائیں بجا

۳.‏ ہم شکرگزار ہیں اِس شرف کے لئے

کہ خوش خبری سب کو سنا سکتے

احسان ہے تیرا کہ فردوس میں ہوگی

خوبصورت ہر بشر کی زندگی

‏(‏زبور ۵۰:‏۱۴؛‏ ۹۵:‏۲؛‏ ۱۴۷:‏۷؛‏ کل ۳:‏۱۵ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں