یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 1
  • یہوواہ خدا کی صفات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کی صفات
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی صفات
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے خادموں کی دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ‏”‏تمہاری روشنی آدمیوں کے سامنے چمکے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 1

گیت نمبر ۱

یہوواہ خدا کی صفات

‏(‏مکاشفہ ۴:‏۱۱‏)‏

۱.‏ حمد تیری ہو، اَے قادر خدا

ہر جاندار شے تُو نے کی ہے پیدا

کائنات تیری قدرت کرتی بیاں

دیکھتے ہر سُو ہم تیری شاں

۲.‏ تیرے تخت کی بنیاد ہے انصاف

یہ ظاہر ہے تیرے آئین سے صاف

کلام تیرا حکمت کی ہے تصویر

دل پہ کرتا ہے یہ تاثیر

۳.‏ تیری محبت ہے بے‌مثال

تیری ہر ایک نعمت ہے لازوال

تیری صفات عمدہ اور عالی‌شاں

کرتے رہیں اِن کا بیاں

‏(‏زبور ۳۶:‏۹؛‏ ۱۴۵:‏۶-‏۱۳؛‏ یعقو ۱:‏۱۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں