یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 29
  • راستی کی راہ پر چلو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • راستی کی راہ پر چلو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • راستی کی راہ پر چلیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • کیا آپ اپنی راستی پر قائم رہیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ہمیں صداقت‌وراستی کی راہ پر کیوں چلنا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 29

گیت نمبر ۲۹

راستی کی راہ پر چلو

‏(‏زبور ۲۶‏)‏

۱.‏ ہے التجا، یہوواہ، یہ میری

کر مجھ پہ تُو نظر، دیکھ میری راستی بھی

جانچ میرا دل اور مجھ کو تُو آزما

تعلیم تُو مجھ کو دے اور اپنی راہ سکھا

اَے رب میرے، ٹھان لیا مَیں نے یہ

کہ چلوں گا سدا مَیں وفاداری سے

۲.‏ مَیں دُور رہا شریر کی صحبت سے

بیہودہ لوگوں سے مجھ کو سخت نفرت ہے

کر مدد تُو کہ آگے بھی چلوں

سچائی کی راہ پہ مَیں اور پاک صاف بھی رہوں

اَے رب میرے، ٹھان لیا مَیں نے یہ

کہ چلوں گا سدا مَیں وفاداری سے

۳.‏ جب مل کے ہم عبادت کرتے ہیں

شادماں مَیں ہوتا ہوں، پاتا ہوں برکتیں

کروں گا مَیں، اَے رب، بڑائی تیری

بتاؤں گا ہر سُو شاندار سچائی تیری

اَے رب میرے، ٹھان لیا مَیں نے یہ

کہ چلوں گا سدا مَیں وفاداری سے

‏(‏زبور ۲۵:‏۲ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں