یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 27
  • یہوواہ خدا کی حمایت کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کی حمایت کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حمایت کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تیری مرضی دیتی خوشی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہ زندگی کا سوال ہے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 27

گیت نمبر ۲۷

یہوواہ خدا کی حمایت کرو

‏(‏خروج ۳۲:‏۲۶)‏

۱.‏ جب جھوٹے مذہب کا حصہ ہم تھے

چھائے تھے گہرے اندھیرے دل پہ

لیکن خدا کی خوش خبری سُن کے

دل میں اُجالے ہوئے

یہوواہ کا ساتھ دو، دوست اُس کے رہو

وہ دے گا سہارا راست‌باز لوگوں کو

یہ خوش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

۲.‏ ہمیں یہوواہ نے سونپا جو کام

اِسے ہم فخر سے دیتے انجام

سب کو سناتے خدا کا پیغام

کہ جانیں لوگ رب کا نام

یہوواہ کا ساتھ دو، دوست اُس کے رہو

وہ دے گا سہارا راست‌باز لوگوں کو

یہ خوش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

۳.‏ ہم ڈرتے نہیں شیطان کے وار سے

چاہے وہ ہم کو اذیت بھی دے

ہمیں بھروسہ ہے اپنے رب پہ

وہ دیتا طاقت ہمیں

یہوواہ کا ساتھ دو، دوست اُس کے رہو

وہ دے گا سہارا راست‌باز لوگوں کو

یہ خوش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

‏(‏زبور ۹۴:‏۱۴؛‏ امثا ۳:‏۵، ۶؛‏ عبر ۱۳:‏۵ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں