یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 26
  • خدا کے ساتھ‌ساتھ چلو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے ساتھ‌ساتھ چلو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ سے تعلیم پائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا آپ خدا کیساتھ ساتھ چلیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • اہم باتوں پر دھیان دیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 26

گیت نمبر ۲۶

خدا کے ساتھ‌ساتھ چلو

‏(‏میکاہ ۶:‏۸)‏

۱.‏ خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

سدا فروتن رہیں

ہم کریں خدا سے وفا ہر دَم

اور سیدھی راہ پر چلیں

یہوواہ پر ہم لگائیں آس

اور سنیں اُس کی بات

اُس ہی سے کریں التماس

سدا تھامیں اُس کا ہاتھ

۲.‏ خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

گُناہ سے بچے رہیں

خدا کے قریب ہر پل رہیں ہم

اور اُس کا کہنا مانیں

جو باتیں پاک اور مناسب ہیں

جو ہیں صداقت کی

ہر وقت اِن ہی پر غور کریں

رب کی برکت ملے گی

۳.‏ خدا کے ساتھ ساتھ چلیں ہم

اور نہ دیں دُنیا کا ساتھ

مُنادی کے کام میں حصہ لیں ہم

دھیان دیں اِس پہ دن رات

نہ چاہیں دولت نہ شہرت بھی

رب ہی دے گا انعام

ہماری خوشی ہے یہی

کہ ہم کریں اُس کا کام

‏(‏پید ۵:‏۲۴؛‏ ۶:‏۹؛‏ فل ۴:‏۸؛‏ ۱-‏تیم ۶:‏۶-‏۸ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں