یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 25
  • سچے مسیحیوں کی پہچان

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچے مسیحیوں کی پہچان
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏خدا محبت ہے“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • محبت ایک بیش‌قیمت خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • وہ محبت پیدا کریں جسے زوال نہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 25

گیت نمبر ۲۵

سچے مسیحیوں کی پہچان

‏(‏یوحنا ۱۳:‏۳۴، ۳۵‏)‏

۱.‏ شاہی شریعت خدا نے دی

یہ تھی تعلیم مسیح کی بھی

پیار کریں اپنے پڑوسی سے

پابند ہیں اِس شریعت کے

جان دے کر یسوع نے دی مثال

اُس کی محبت ہے کمال

آپس میں رکھیں محبت ہم بھی

یہ پہچان ہے مسیحیوں کی

۲.‏ ایسی محبت ہے لازوال

جو رکھے دوسروں کا خیال

خادم خدا کے ہیں بے‌ریا

پیار سے پیش آتے ہیں سدا

ہم سے خدا نے محبت کی

ہے فرض اب یہ ہمارا بھی

کہ ہم محبت کی راہ اپنائیں

پیروی یسوع کی یوں کریں

‏(‏روم ۱۳:‏۸؛‏ ۱-‏کر ۱۳:‏۸؛‏ یعقو ۲:‏۸؛‏ ۱-‏یوح ۴:‏۱۰، ۱۱ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں