یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 24
  • اِس اُمید کو تھام لو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس اُمید کو تھام لو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس اُمید کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کسی بھی وجہ سے اِنعام سے محروم نہ رہ جائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • اپنا دھیان انعام پر لگائے رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • امن کو فروغ دیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 24

گیت نمبر ۲۴

اِس اُمید کو تھام لو

‏(‏۲-‏کرنتھیوں ۴:‏۱۸‏)‏

۱.‏ اِک دن سارے اندھے دیکھیں گے

اُس وقت سارے بہرے سنیں گے

ریگستاں بنے گا گلستاں

سیراب تب ہوگا بیاباں

پھر سب لنگڑے چلیں پھریں گے

اُس وقت مُردے پھر سے جئیں گے

تُم یہ سارے معجزے دیکھو گے

گر تُم یہ اُمید تھام لو گے

۲.‏ اِک دن گونگے فر فر بولیں گے

اور سب بوڑھے پھر جواں ہوں گے

تب زمیں دے گی کُل پیداوار

سماں وہ ہوگا خوش گوار

اُس وقت خوف کا سایہ نہ ہوگا

ہر ایک چین سکون سے بسے گا

تُم یہ سارے معجزے دیکھو گے

گر تُم یہ اُمید تھام لو گے

۳.‏ خطرناک تب جانور نہ ہوں گے

شیر اور بچھڑا مل کر چریں گے

چیتا بھیڑ کے ساتھ پھر بیٹھے گا

شِیرخوار اُن سے نہ ڈرے گا

دُکھ اور درد کا نام مٹ جائے گا

تب خدا سب آنسو پونچھ دے گا

تُم یہ سارے معجزے دیکھو گے

گر تُم یہ اُمید تھام لو گے

‏(‏یسع ۱۱:‏۶-‏۹؛‏ ۳۵:‏۵-‏۷؛‏ یوح ۱۱:‏۲۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں