اِس شمارے میں
اکتوبر-دسمبر ۲۰۰۰
کیا آپکو ہر بات کا یقین کر لینا چاہئے؟
ہم سب ہر روز بہت سی باتیں سنتے ہیں۔ یہ کس قسم کی ہوتی ہیں؟ آپ سچی اور جھوٹی باتوں میں کیسے امتیاز کر سکتے ہیں؟
۹ پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں! ۹
۱۲ نوجوان لوگ پوچھتے ہیں. . . کیا مجھے بیرونِملک چلے جانا چاہئے؟
۲۰ روزانہ اسپرین—مفید یا مُضر؟ ۲۰
۲۲ چھوٹے سے جزیرے سے ایک بڑا سبق
۳۱ ”مُردہ“ میں جان آ جاتی ہے
فانوں کے بعد—فرانس میں امدادی کام ۱۵
فرانس میں گزشتہ ۳۰۰ سال کے دوران آنے والے شدیدترین طوفانوں کی تباہکاریوں سے نپٹنے کیلئے لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے دلچسپ واقعات کی بابت پڑھیں۔
لفٹ لینے والے لوگوں کیلئے خطرے میں مبتلا ہونے سے بچنے کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں؟