دانیایل
ابواب کا خاکہ
-
بادشاہ نبوکدنضر کا پریشانکُن خواب (1-4)
کوئی بھی دانشمند شخص خواب نہیں بتا پاتا (5-13)
دانیایل خدا سے مدد مانگتے ہیں (14-18)
راز کی باتیں ظاہر کرنے پر خدا کی تعریف (19-23)
دانیایل بادشاہ کو خواب بتاتے ہیں (24-35)
خواب کی تعبیر (36-45)
بادشاہت کا پتھر مورت کو چکناچُور کر دے گا (44، 45)
بادشاہ دانیایل کو عزت بخشتا ہے (46-49)
-
بادشاہ نبوکدنضر کی سونے کی مورت (1-7)
مورت کی پرستش کا حکم (4-6)
تین عبرانیوں پر نافرمانی کرنے کا اِلزام (8-18)
”ہم آپ کے خداؤں کی عبادت نہیں کریں گے“ (18)
تین عبرانیوں کو آگ کی بھٹی میں پھینکا جاتا ہے (19-23)
معجزانہ طریقے سے آگ سے بچایا جاتا ہے (24-27)
بادشاہ عبرانیوں کے خدا کی بڑائی کرتا ہے (28-30)
-
بادشاہ نبوکدنضر خدا کو حکمران تسلیم کرتا ہے (1-3)
بادشاہ خواب میں ایک درخت دیکھتا ہے (4-18)
دانیایل خواب کا مطلب بتاتے ہیں (19-27)
خواب پہلی بار بادشاہ پر پورا ہوتا ہے (28-36)
سات سال کے لیے بادشاہ کی سمجھ بُوجھ چلی جاتی ہے (32، 33)
بادشاہ آسمان کے خدا کی بڑائی کرتا ہے (37)