مطالعے کا ایڈیشن
جولائی 2017ء
مطالعے کے مضامین: 28 اگست–24 ستمبر 2017ء
© 2017 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
پولینڈ
گرویٹس کے قصبے میں ایک مبشر سیب کے باغ میں کام کرنے والے ایک کسان کو بائبل کا پیغام سنا رہا ہے۔
مبشروں کی تعداد:
1،19،932
بائبل کورسوں کی تعداد:
50،479
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2016ء):
1،90،613
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔