مطالعے کا ایڈیشن
اپریل 2017ء
مطالعے کے مضامین: 29 مئی–2 جولائی 2017ء
© 2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania.
سرِورق کی تصویر:
زمبیا
شہر لوساکا میں بہن بھائی مُنادی کے اِجلاس کے بعد کنگڈم ہال سے نکل رہے ہیں۔ وہ اپنے کنگڈم ہال کا بڑا خیال رکھتے ہیں جس سے آس پڑوس میں یہوواہ کی بڑائی ہوتی ہے۔
مبشروں کی تعداد:
1،83،586
بائبل کورسوں کی تعداد:
4،15،706
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2016ء):
7،82،527
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔