یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م17 اپریل ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
م17 اپریل ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

29 مئی 2017ء–‏4 جون 2017ء کا ہفتہ

3 ‏”‏تُو اپنی منت کو پورا کر“‏

آپ نے یہوواہ سے کتنے وعدے کیے ہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ اِنہیں اچھی طرح سے نبھا رہے ہیں؟ کیا آپ نے اپنی زندگی یہوواہ کے لیے وقف کرنے کا وعدہ کِیا ہے یا شادی کا عہدوپیمان باندھا ہے؟ اِس مضمون میں ہم اِفتاح اور حنّہ کی مثال پر غور کریں گے جنہوں نے اپنی منتیں پوری کیں اور ہم دیکھیں گے کہ ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

5-‏11 جون 2017ء کا ہفتہ

10 خدا کی بادشاہت کن کا خاتمہ کرے گی؟‏

ہم اکثر اِس بات پر غور کرتے ہیں کہ خدا فردوس میں ہمیں کون کون سی برکتیں دے گا۔ لیکن اِس مضمون میں ہم چار ایسے مسئلوں پر بات کریں گے جنہیں خدا ختم کرے گا تاکہ ہم نئی دُنیا میں سُکھ چین کی زندگی گزار سکیں۔ یوں ہمیں آخر تک ثابت‌قدم رہنے کی ترغیب ملے گی۔‏

12-‏18 جون 2017ء کا ہفتہ

15 ‏’‏تمام دُنیا کے اِنصاف کرنے والے‘‏ پر بھروسا رکھیں

19-‏25 جون 2017ء کا ہفتہ

21 کیا آپ اِنصاف‌پسندی کے متعلق یہوواہ کا نظریہ رکھتے ہیں؟‏

اگر ہمیں لگے کہ کلیسیا میں نااِنصافی ہو رہی ہے تو ہمارے ایمان، خاکساری اور وفاداری کی آزمائش ہوتی ہے۔ اِن مضامین میں ہم بائبل میں سے تین واقعات پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم اِنصاف‌پسندی کے سلسلے میں یہوواہ کا نظریہ کیسے اپنا سکتے ہیں۔‏

26 جون 2017ء–‏2 جولائی 2017ء کا ہفتہ

27 رضاکارانہ جذبہ ظاہر کرنے سے یہوواہ کی بڑائی کریں

حالانکہ یہوواہ کو ہماری عبادت کی ضرورت نہیں ہے لیکن وہ یہ دیکھ کر خوش ہوتا ہے کہ ہم اُس کی حکمرانی کی حمایت کر رہے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم قضاۃ 4 اور 5 باب پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ یہوواہ ہمارے رضاکارانہ جذبے کی کتنی قدر کرتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں