یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 ستمبر ص.‏ 32
  • تحقیق کرنے کے لیے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تحقیق کرنے کے لیے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • بچوں کو سکھانے کے لیے سہولتیں
  • مُنادی کے دوران jw.org کو اِستعمال کریں—‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ہماری ویب‌سائٹ کے ذریعے اپنے بچوں کو سکھائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • JW.ORG کے ذریعے حکمت بھری باتیں تلاش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • دوسروں کو تعلیم دیتے وقت ویڈیوز اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 ستمبر ص.‏ 32

تحقیق کرنے کے لیے مشورہ

بچوں کو سکھانے کے لیے سہولتیں

والدین کے کندھوں پر اپنے بچوں کو یہوواہ کے بارے میں سکھانے کی بہت بھاری ذمے‌داری ہوتی ہے۔ (‏اِفس 6:‏4‏)‏ اُن کی مدد کرنے کے لیے یہوواہ کی تنظیم نے بہت سے مضمون، ویڈیوز اور گانے وغیرہ شائع کیے ہیں۔ آپ اِن کے ذریعے اپنے بچوں کی اچھی طرح تربیت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • معلومات کو تلاش کریں۔ JW.ORG پر بچوں کے لیے بہت سی ویڈیوز اور مضمون ہیں۔‏a اِنہیں ڈھونڈنے کے لیے تلاش کے خانے میں ”‏بچے“‏ یا ”‏نوجوان“‏ لکھیں۔‏

  • دیکھیں کہ آپ کے بچے کے لیے سب سے بہتر کیا ہوگا۔ حصہ ”‏بچے‏“‏ پر جا کر آپ ایسی ویڈیوز، گانے اور مشقیں دیکھ سکتے ہیں جو آپ کے بچوں کے بہت کام آئیں گی۔ اِنہیں ڈھونڈنے کے لیے حصہ ”‏خاندانی عبادت“‏ تلاش کریں۔‏

  • اپنے بچوں کے ساتھ اِن پر بات کرنے کے لیے وقت نکالیں۔ ہماری ویڈیوز اور مشقوں کو صرف اپنے بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے اِستعمال نہ کریں بلکہ اُن کے ساتھ مل کر اِن پر کام کریں اور یہوواہ کے ساتھ دوستی مضبوط کرنے میں اُن کی مدد کریں۔‏

a ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ پر بھی بچوں اور نوجوانوں کے لیے بہت سی ویڈیوز اور مضمون ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں