مطالعے کا ایڈیشن
اکتوبر 2023ء
مطالعے کے مضامین: 11 دسمبر 2023ء–7 جنوری 2024ء
2023 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا کام عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‘ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
ذرا اُس وقت کا تصور کریں جب آسمان اور زمین کی ساری مخلوقات ایک خاندان بن جائیں گی اور یہوواہ کی تابع رہیں گی۔(مطالعے کے مضمون نمبر 44، پیراگراف نمبر 8 کو دیکھیں۔)