JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب
پاک کلام میں بوڑھے ماں باپ کی دیکھبھال کرنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟
اِس میں اُن لوگوں کے لیے بڑے فائدہمند اصول پائے جاتے ہیں جو اپنے بوڑھے ماں باپ کی دیکھبھال کرتے ہیں۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”پاک کلام سے متعلق سوالوجواب“ پر جائیں۔)
یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات
تیرہ یہوواہ کے گواہ جنوبی امریکہ میں ایمزون کے برساتی جنگلات میں گئے جہاں اُنہوں نے دُوردراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو پاک کلام کی خوشخبری سنائی۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات“ پر جائیں۔)