مطالعے کا ایڈیشن
فروری 2021ء
مطالعے کے مضامین: 5 اپریل–2 مئی 2021ء
© 2020 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
ابیجیل نے اپنے ملازموں کے ہاتھ داؤد اور اُن کے آدمیوں کے لیے کھانے پینے کی چیزیں بھیجیں۔ اِس کے بعد وہ خود داؤد سے ملنے گئیں۔ اُنہیں دیکھ کر وہ اُن کے سامنے گُھٹنوں کے بل بیٹھیں اور اُن کی مِنت کرنے لگیں کہ وہ بدلے کی آگ میں اپنے ہاتھ خون سے نہ رنگیں۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 6، پیراگراف نمبر 16 کو دیکھیں۔)