یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 مئی ص.‏ 8-‏9
  • 1-‏7 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 مئی ص.‏ 8-‏9

1-‏7 جون

یرمیاہ 1-‏3

گیت نمبر 84 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یرمیاہ ایک بازار میں جھوٹے دیوتاؤں کی عبادت کرنے والوں کو یہوواہ کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

یرمیاہ یروشلم میں جھوٹے دیوتاؤں کی عبادت کرنے والوں کو سزا کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

1.‏ ”‏ڈرنا نہیں کیونکہ ”‏مَیں .‏ .‏ .‏ تمہارے ساتھ ہوں“‏“‏

‏(‏10 منٹ)‏

‏[‏یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏یرمیاہ کی کتاب کا تعارف“‏]‏

یرمیاہ کی طرح شاید کسی بہن یا بھائی کو مُنادی کرنے سے ڈر لگے یا وہ یہ سوچے کہ وہ یہ کام نہیں کر سکتا ہے۔ (‏یرم 1:‏6‏)‏

یہوواہ ہمیں طاقت دیتا ہے اور اِس قابل بناتا ہے کہ ہم مُنادی کر سکیں۔ (‏یرم 1:‏8، 9‏؛ م10 1/‏1 ص.‏ 14-‏15 پ.‏ 7-‏8‏)‏

ایک بھائی مُنادی میں بات کرنے سے گھبرا رہا ہے اِس لیے وہ دروازہ بجانے سے پہلے اپنے دل میں دُعا کر رہا ہے۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یرم 2:‏28‏—‏یہوواہ نے بے‌وفائی کرنے والے یہودیوں سے جو بات کہی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م23.‏07 ص.‏ 15 پ.‏ 4‏)‏

  • آپ یرمیاہ 1-‏3 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یرم 3:‏14-‏25 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ ایک شخص سے حال ہی میں ہونے والے کسی واقعے پر بات شروع کرنے کے بعد اُسے بائبل سے کوئی ایسی بات بتائیں جس میں وہ شخص زیادہ دلچسپی دِکھا رہا ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 5‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 8 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ شاگرد بنانا

‏(‏5 منٹ)‏ بائبل کورس کرنے والے اُس شخص سے بات کریں جو سیکھی ہوئی باتوں پر عمل نہیں کر رہا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 12 نکتہ نمبر 5‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 76

7.‏ یرمیاہ کی طرح دلیر بنیں

‏(‏6 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏یہوواہ کے دوستوں سے سیکھیں—‏یرمیاہ۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • یرمیاہ یہوواہ کے دوست کیسے بنے؟—‏یرم 1:‏6-‏8‏۔‏

  • آپ کسے یہوواہ کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں؟‏

  • آپ ایسا کیا کہہ سکتے ہیں جس کی وجہ سے وہ یہوواہ کے دوست بن سکیں؟‏

8.‏ ”‏جواب دینے کے لیے .‏ .‏ .‏ نرم‌مزاجی سے کام لیں اور گہرا احترام ظاہر کریں“‏

‏(‏9 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

ہمیں دلیری سے دوسروں کو خوش‌خبری کا پیغام سنانا چاہیے اور اُن کو بتانا چاہیے کہ کون سے کام یہوواہ کو پسند ہیں اور وہ کن کاموں سے نفرت کرتا ہے۔لیکن ایسا کرتے وقت ہمیں کچھ اَور خوبیاں ظاہر کرنے کی بھی ضرورت ہے۔‏

پہلا پطرس 3:‏15 کو پڑھیں‏۔‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • جب ہم دوسروں کو بتاتے ہیں کہ ہم کن باتوں پر یقین رکھتے ہیں تو اُس وقت ہمیں کون سی خوبیاں ظاہر کرنی چاہیے؟‏

  • یہ خوبیاں ظاہر کرنا ہمارے لیے اِتنا ضروری کیوں ہے؟‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ویڈیو ”‏صداقت کا پھل ابدی آرام‌واِطمینان ہوگا“‏ سے کچھ منظر۔ 1.‏ آئرین اپنے کام پر ہیں۔ 2.‏ اولیویا اپنے سکول میں ہیں۔‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏صداقت کا پھل ابدی آرام‌واِطمینان ہوگا۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • آپ نے اِس ویڈیو سے ہم‌جنس‌پرستی کے موضوع پر سمجھ‌داری سے بات کرنے کے حوالے سے کیا سیکھا ہے؟‏

یاد رکھیں:‏ دوسروں کو یہوواہ کے معیاروں کے بارے میں بتاتے وقت سیاسی معاملوں پر ہونے والی بحث میں نہ پڑیں۔—‏یوح 18:‏36‏۔‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 90-‏91

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 18 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں