یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 مئی ص.‏ 4
  • 11-‏17 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 مئی ص.‏ 4

11-‏17 مئی

یسعیاہ 60-‏61

گیت نمبر 146 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ”‏اَے عورت!‏ اُٹھ، اپنی روشنی چمکا“‏

‏(‏10 منٹ)‏

یسعیاہ 60:‏1 میں جس عورت کا ذکر کیا گیا ہے، وہ قدیم شہر یروشلم کی طرف اِشارہ کرتی ہے۔ (‏یسع 60:‏1، 2‏؛ م24.‏07 ص.‏ 30 پ.‏ 1-‏2‏)‏

یسعیاہ 60 باب میں یروشلم کی بحالی کے حوالے سے کی گئی پیش‌گوئیاں اُس زمانے میں مکمل طور پر پوری نہیں ہوئیں۔ (‏م24.‏07 ص.‏ 30 پ.‏ 3-‏4‏)‏

یہ پیش‌گوئیاں بڑے پیمانے پر اُس یروشلم پر پوری ہو رہی ہیں جو ”‏آسمان پر ہے۔“‏ (‏گل 4:‏26‏؛ م24.‏07 ص.‏ 30 پ.‏ 5–‏ص.‏ 31 پ.‏ 2‏)‏

لوگ زمین پر فردوس میں خوشیوں بھری زندگی گزار رہے ہیں۔ کچھ فاصلے پر ایک دریا بہہ رہا ہے جو مجازی شہر یعنی نئے یروشلم سے آ رہا ہے۔ اِس دریا کے دونوں طرف ہرے بھرے درخت لگے ہوئے ہیں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 61:‏1‏—‏یہ پیش‌گوئی یسوع پر کیسے پوری ہوئی؟ (‏لُو 4:‏18-‏21‏؛ م19.‏12 ص.‏ 11 پ.‏ 10-‏11‏)‏

  • آپ یسعیاہ 60-‏61 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 61:‏1-‏9 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اُس شخص کو خدا کے نام کے بارے میں بتائیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ پچھلی بار اُس شخص نے بتایا تھا کہ اُس نے اپنے کسی عزیز کو موت کی وجہ سے کھو دیا ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ شاگرد بنانا

‏(‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 19 نکتہ نمبر 5 (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 11 نکتہ نمبر 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 156

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 84-‏85

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 119 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں