یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 مارچ ص.‏ 3
  • 9-‏15 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9-‏15 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 مارچ ص.‏ 3

9-‏15 مارچ

یسعیاہ 43-‏44

گیت نمبر 63 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ایک پیش‌گوئی جو 200 سال بعد پوری ہوئی

‏(‏10 منٹ)‏

فوجی دریائے‌فرات میں سے چل کر شہر بابل میں داخل ہو رہے ہیں جس کے دروازے کُھلے ہوئے ہیں۔‏

بابل کے دریا ”‏سُکھا“‏ دیے جائیں گے۔ (‏یسع 44:‏27‏؛ جی‌ایم،‏ ص.‏ 123-‏124 پ.‏ 16-‏17‏)‏

خورس نام کا ایک شخص بابل پر فتح حاصل کرے گا اور خدا کے چرواہے کے طور پر کام کرے گا۔ (‏یسع 44:‏28‏؛ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 23 پ.‏ 14-‏15‏)‏

خورس خدا کے بندوں کو یروشلم واپس بھیجے گا تاکہ وہ شہر اور ہیکل کو دوبارہ بنائیں۔ (‏عز 1:‏1-‏3؛‏ یسع 44:‏28‏؛ پاک کلام سے خاص سبق،‏ ص.‏ 151 پ.‏ 1‏)‏


تحقیق کے لیے:‏ یسعیاہ 45:‏1-‏4 میں لکھی پیش‌گوئی خورس کے ذریعے کیسے پوری ہوئی؟‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 44:‏28‏—‏ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ نے خورس کو اپنی عبادت کرنے کے لیے مجبور نہیں کِیا تھا؟ (‏م24.‏02 ص.‏ 30 پ.‏ 8‏)‏

  • آپ یسعیاہ 43-‏44 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 44:‏9-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏1 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اپنے کسی جاننے والے کو یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اپنے باس یا ٹھیکے‌دار سے بات کریں کہ آپ کو یادگاری تقریب پر جانے کے لیے چھٹی چاہیے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 6 نکتہ نمبر 3‏)‏

7.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ ایک ایسے شخص کو بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں جس نے پچھلی ملاقات پر یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ لیا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 69

8.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ حصہ 11 کا تعارف اور سبق نمبر 68-‏69

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 137 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں