یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 مارچ ص.‏ 2
  • 2-‏8 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 مارچ ص.‏ 2

2-‏8 مارچ

یسعیاہ 41-‏42

گیت نمبر 8 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ”‏ڈر نہیں“‏

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ ”‏کسی کو مشرق سے“‏ اُٹھائے گا جس کی وجہ سے لوگ کانپیں گے۔ (‏یسع 41:‏2،‏ 5‏؛ آئی‌پی-‏2 ص.‏ 20 پ.‏ 10‏)‏

یہوواہ کے بندوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ (‏یسع 41:‏10‏؛ آیتوں کی وضاحت،‏ نمبر 5 پ.‏ 4-‏7‏)‏

یہوواہ اُن کی مدد کرے گا۔ (‏یسع 41:‏13‏)‏


سوچ‌بچار کے لیے:‏ یسعیاہ 41 باب میں لکھی پیش‌گوئی سے آج مسیحیوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏‏—‏م16.‏07 ص.‏ 18 پ.‏ 4-‏5‏۔‏

ایک گھرانہ ایک ایسے ملک میں رہتا ہے جہاں ہمارے کام پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ ماں اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ ملک کر بائبل پڑھ رہی ہے اور باپ کھڑکی سے باہر نظر رکھے ہوئے ہے۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 41:‏8‏—‏یہوواہ نے یہ کیسے دِکھایا کہ اَبراہام اُس کے دوست ہیں؟ (‏م01 1/‏10 ص.‏ 20 پ.‏ 3‏)‏

  • آپ یسعیاہ 41-‏42 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 42:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ ایک شخص یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ لیتا ہے اور دلچسپی ظاہر کرتا ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 6 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ ایک رشتے‌دار کو یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں اور اُسے jw.org کے ذریعے دِکھائیں کہ اُس کے علاقے میں یہ تقریب کہاں ہوگی۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 5‏)‏

6.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ تقریر۔‏ م22.‏06 ص.‏ 18 پ.‏ 15-‏17‏—‏موضوع:‏ موت کا ڈر—‏رومیوں 8:‏37-‏39 کے مطابق ہمیں موت سے کیوں نہیں ڈرنا چاہیے؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 19

7.‏ یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم ہفتہ، 7 مارچ سے شروع ہوگی

‏(‏5 منٹ)‏ خدمتی نگہبان تقریر کرے۔ مہم، خاص تقریر اور یادگاری تقریب کے حوالے سے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔ مبشروں کا جوش بڑھائیں کہ وہ مارچ اور اپریل کے مہینوں میں بڑھ چڑھ کر مُنادی کریں۔ مبشر اِن مہینوں میں 15 گھنٹے مُنادی کر کے مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کر سکتے ہیں۔‏

8.‏ مارچ کے مہینے کے لیے ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں“‏

‏(‏10 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

یہ ویڈیو چلائیں۔‏ پھر وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 66-‏67

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 110 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں