یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 جنوری ص.‏ 11
  • 9-‏15 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9-‏15 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 جنوری ص.‏ 11

9-‏15 فروری

یسعیاہ 33-‏35

گیت نمبر 3 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ”‏وہ تمہارے زمانے میں مضبوطی بخشے گا“‏

‏(‏10 منٹ)‏

جب آپ کسی مشکل سے گزر رہے ہوتے ہیں تو یہوواہ سے مدد مانگیں کہ وہ آپ کو مضبوطی بخشے۔ (‏یسع 33:‏6‏؛ م24.‏01 ص.‏ 22 پ.‏ 7-‏8‏)‏

اُس سے دانش‌مندی اور علم مانگیں تاکہ آپ اچھے فیصلے لے سکیں۔ (‏یسع 33:‏6‏؛ م21.‏02 ص.‏ 29 پ.‏ 10-‏11‏)‏

یہوواہ پر بھروسا رکھیں تاکہ آپ یسعیاہ 33:‏24 میں لکھے وعدے کو پورا ہوتے دیکھ سکیں۔ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 352-‏355 پ.‏ 21-‏22‏)‏

ایک بہن ٹیبلٹ پر بائبل کا ذاتی مطالعہ کرتے وقت اُن باتوں پر سوچ بچار کر رہی ہے جو اُس نے سیکھی ہیں۔ چھوٹی تصویر میں دِکھایا گیا ہے کہ پانی کے اندر جہاز کے پَر جیسے دو حصے کُھلے ہوئے ہیں تاکہ جہاز طوفان میں زیادہ ہچکولے نہ کھائے۔‏

تنظیم کی طرف سے دی گئی تحقیق کی سہولتوں کی مدد سے مشکلوں کے طوفان کا سامنا کرنے کے لیے خود کو مضبوط کریں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 35:‏8‏—‏”‏مُقدس راستہ“‏ ہمارے زمانے میں کس کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟ (‏م23.‏05 ص.‏ 15 پ.‏ 8‏)‏

  • آپ یسعیاہ 33-‏35 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 35:‏1-‏10 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ اُس شخص کو عبادت میں آنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 5‏)‏

6.‏ تقریر

‏(‏5 منٹ)‏ محبت دِکھائیں،‏ اِضافی معلومات—‏حصہ 1 نکتہ نمبر 15‏—‏موضوع:‏ بائبل سے پتہ چلتا ہے کہ ہمیں کس طرح دُعا کرنی چاہیے۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 41

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 60-‏61

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 23 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں