یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 جنوری ص.‏ 10
  • 2-‏8 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 جنوری ص.‏ 10

2-‏8 فروری

یسعیاہ 30-‏32

گیت نمبر 8 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ یہوواہ کے پَروں کے سائے میں پناہ لیں

‏(‏10 منٹ)‏

جیسے ایک پرندہ شکاریوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرتا ہے بالکل ویسے ہی یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔ (‏یسع 31:‏5‏؛ م01 15/‏11 ص.‏ 16 پ.‏ 7‏)‏

اُن لوگوں کے قریب رہیں جن کے ذریعے یہوواہ آپ کی مدد اور حفاظت کرتا ہے۔ (‏یسع 32:‏1، 2‏؛ م24.‏01 ص.‏ 24 پ.‏ 13‏)‏

طاقت حاصل کرنے کے لیے اُس اُمید پر سوچ بچار کریں جو یہوواہ نے آپ کو دی ہے۔ (‏یسع 32:‏16-‏18‏؛ م23.‏10 ص.‏ 17 پ.‏ 19‏)‏

ایک عقاب اپنے گھونسلے کے پاس بیٹھا اپنے دونوں بچوں کی حفاظت کر رہا ہے۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 30:‏20‏—‏اِصطلا‌ح ”‏روٹی کے طور پر مصیبت اور پانی کے طور پر دُکھ“‏ کا کیا مطلب ہے؟ (‏آئی‌ٹی ”‏روٹی“‏ پ.‏ 6‏)‏

  • آپ یسعیاہ 30-‏32 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 31:‏1-‏9 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ وہ شخص آپ کو بتاتا ہے کہ وہ حال ہی میں ہونے والے کسی واقعے کی وجہ سے پریشان ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 5‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 5 نکتہ نمبر 5‏)‏

6.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 157

7.‏ ‏”‏صداقت کا پھل ابدی آرام‌واطمینان ہوگا“‏—‏حصہ

‏(‏15 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

ویڈیو چلائیں‏۔‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • آپ نے اِس ویڈیو سے صداقت یعنی سچی نیکی کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟—‏یسع 32:‏17‏۔‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 58-‏59

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 133 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں