یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 جنوری ص.‏ 8-‏9
  • 26 جنوری–‏1 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 جنوری–‏1 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 جنوری ص.‏ 8-‏9

26 جنوری–‏1 فروری

یسعیاہ 28-‏29

گیت نمبر 28 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ صرف ہونٹوں سے نہیں بلکہ دل سے بھی یہوواہ کی تعظیم کریں

‏(‏10 منٹ)‏

یسعیاہ نے اپنے زمانے کے مذہبی رہنماؤں کو اُن کی ریاکاری کے لیے سختی سے ملامت کی۔ (‏یسع 29:‏13‏؛ آئی‌پی-‏1 ص.‏ 299 پ.‏ 23‏)‏

یسوع نے کہا کہ یسعیاہ کے یہ الفاظ پہلی صدی عیسوی کے مذہبی رہنماؤں پر بھی پورے اُترتے ہیں۔ (‏متی 15:‏7-‏9‏؛ م21.‏05 ص.‏ 9 پ.‏ 7‏)‏

یہوواہ اپنے بندوں سے یہ توقع کرتا ہے کہ وہ ”‏دل سے اُس .‏ .‏ .‏ کے فرمانبردار“‏ ہوں۔ (‏روم 6:‏17‏؛ م24.‏06 ص.‏ 10 پ.‏ 8‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بھائی عبادت کے دوران حصہ پیش کر رہا ہے۔ اُس کے پیچھے ایک سکرین پر دِکھایا گیا ہے کہ ایک گھرانہ خاندانی عبادت سے لطف اُٹھا رہا ہے۔ 2.‏ وہی بھائی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ خاندانی عبادت کر رہا ہے۔‏

یہوواہ یہ دیکھ کر خوش ہوتا ہے کہ ہم اُن باتوں پر خود بھی عمل کرتے ہیں جو ہم دوسروں کو سکھاتے ہیں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 29:‏1‏—‏نام اَری‌ایل یروشلم کے لیے مناسب کیوں ہے؟ (‏آئی‌ٹی ”‏اَری‌ایل“‏ پ.‏ 1؛ آئی‌ٹی ”‏اَری‌ایل“‏ نمبر 3‏)‏

  • آپ یسعیاہ 28-‏29 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 29:‏13-‏24 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏2 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ دیکھیں کہ اُس شخص کو کس موضوع میں دلچسپی ہے۔ اُس سے دوبارہ رابطہ کرنے کا بندوبست کریں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 5‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏3 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ اُس سوال کا جواب دیں جو اِس شخص نے پچھلی بار پوچھا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ شاگرد بنانا

‏(‏2 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 10 نکتہ نمبر 3‏)‏

7.‏ شاگرد بنانا

‏(‏4 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 18 نکتہ نمبر 6-‏7 (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 11 نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 89

8.‏ ”‏مَیں ہمیشہ وہی کام کرتا ہوں جو اُس کو پسند ہے“‏

‏(‏8 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

یسوع نے کہا:‏ ”‏مَیں ہمیشہ وہی کام کرتا ہوں جو[‏یہوواہ]‏کو پسند ہے۔“‏ (‏یوح 8:‏29‏)‏ یسوع کی طرح ہم بھی پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ کے طریقے سے کام کریں۔ یہ سچ ہے کہ ہمیشہ ایسا کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن یہوواہ کے طریقے سے کام کرنا ہمارے لیے ہمیشہ فائدہ‌مند ہوتا ہے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ویڈیو ”‏یہوواہ کے طریقے سے کام کریں“‏ کے کچھ سین:‏ 1.‏ جوئیل ایڈمز 2.‏ گیرک ڈیاز 3.‏ لارس کارلسن

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏یہوواہ کے طریقے سے کام کریں۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • ہم اُس وقت یہوواہ کے طریقے سے کام کیسے کر سکتے ہیں جب ہم اذیت کا سامنا کرتے ہیں، ہم پر غلط کام کرنے کا دباؤ ڈالا جاتا ہے یا ہم غرور میں آ کر خود پر بھروسا کرنے لگتے ہیں؟‏

9.‏ مقامی ضروریات

‏(‏7 منٹ)‏

10.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 56‏، حصہ 10 کا تعارف اور سبق نمبر 57

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 55 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں