یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ26 جنوری ص.‏ 4-‏5
  • 12-‏18 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 12-‏18 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2026ء
م‌زخ26 جنوری ص.‏ 4-‏5

12-‏18 جنوری

یسعیاہ 21-‏23

گیت نمبر 120 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ شِبناہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، ہم اُس سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

‏(‏10 منٹ)‏

اُس وقت بھی خاکسار رہیں جب آپ کو ذمے‌داریاں ملتی ہیں۔ (‏یسع 22:‏15-‏19‏؛ م18.‏03 ص.‏ 23-‏24 پ.‏ 7-‏9‏)‏

اگر آپ سے کوئی ذمے‌داری لے لی جاتی ہے تو بھی عزم کریں کہ آپ دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں گے۔ (‏یسع 36:‏3‏؛ م18.‏03 ص.‏ 24 پ.‏ 10‏)‏

ماں باپ یا بزرگوں کو بائبل سے اِصلاح کرنی چاہیے اور ایسا کرتے وقت اُنہیں دوسروں کے ساتھ ویسے ہی پیش آنا چاہیے جیسے یہوواہ شِبناہ کے ساتھ پیش آیا۔ (‏م18.‏03 ص.‏ 24 پ.‏ 11‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ دو بزرگ بڑے پیار سے ایک بھائی کی اِصلاح کر رہے ہیں تاکہ وہ خود میں بہتری لا سکے۔ 1.‏ اُسے بزرگوں کی طرف سے ملنے والی اِصلاح کو قبول کرنا مشکل لگ رہا ہے۔ 2.‏ وہ بائبل پڑھ رہا ہے اور اِس پر سوچ بچار کر رہا ہے۔ 3.‏ وہ خوشی سے اُس بزرگ کے ساتھ مُنادی کر رہا ہے جس نے اُس کی اِصلاح کی تھی۔‏

خدا محبت سے ہماری اِصلاح کرتا ہے تاکہ ہم اپنے اندر بہتر ی لا سکیں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • یسع 21:‏1‏—‏بائبل میں بابل کو ’‏سمندر کا ویرانہ‘‏ کیوں کہا گیا ہے؟ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 21 پ.‏ 2‏)‏

  • آپ یسعیاہ 21-‏23 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ یسع 23:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏1 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ بائبل کا ذکر کیے بغیر اِس طرح سے بات‌چیت کریں کہ اُس شخص کو پتہ چل جائے کہ آپ یہوواہ کے گواہ ہیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ اِضافی معلومات—‏حصہ 1 میں سے کسی سچائی کے بارے میں بات کریں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏2 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ وہ شخص مصروف ہے۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 4‏)‏

7.‏ تقریر

‏(‏5 منٹ)‏ ‏”‏نوجوانوں کا سوال“‏ نمبر 71‏—‏موضوع:‏ مَیں ایک اچھا رول ماڈل کیسے چُن سکتا ہوں؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 9‏)‏

ایک آدمی پُل پر کھڑا دوسرے آدمی کو راستہ دِکھا رہا ہے۔ پُل کے نیچے کچھ لوگ بھول بھلیاں میں راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔‏

ایک اچھے رول ماڈل کی مدد سے آپ کے لیے اپنی منزل تک پہنچنا زیادہ آسان ہو جائے گا۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 124

8.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ پاک کلام سے خاص سبق،‏ سبق نمبر 52-‏53

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 3 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں