یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 13
  • ہماری نیک‌نامی میں میرا کردار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہماری نیک‌نامی میں میرا کردار
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 13

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ہماری نیک‌نامی میں میرا کردار

لوگ یہوواہ کے گواہوں کی باتوں اور کاموں پر دھیان دیتے ہیں۔ (‏1-‏کُر 4:‏9‏)‏ اِس لیے ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے کہ ”‏کیا میری باتوں اور کاموں سے یہوواہ کی بڑائی ہوتی ہے؟“‏ (‏1-‏پطر 2:‏12‏)‏ ہمیں کوئی بھی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے یہوواہ کے گواہوں کی اُس نیک‌نامی پر آنچ آئے جسے کمانے میں کئی سال لگے ہیں۔—‏واعظ 10:‏1‏۔‏

اِن صورتحال کے نیچے لکھیں کہ ایک مسیحی کو اِن میں کیا کرنا چاہیے اور بائبل کے کس اصول پر عمل کرنا چاہیے:‏

  • ایک غیرایمان شخص بڑے غصے سے آپ کی نکتہ‌چینی کرتا ہے۔‏

  • آپ کے کپڑے، گاڑی یا گھر گندا ہو جاتا ہے۔‏

  • آپ کو لگتا ہے کہ ایک مقامی قانون جائز نہیں ہے یا اِس پر عمل کرنا مشکل ہے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ویڈیو ”‏سچائی کے لیے محبت اور عزت بڑھانا“‏ سے کچھ منظر۔ 1.‏ ایک بھائی کسی دوسری کتاب سے تحقیق کر رہا ہے۔ 2.‏ ایک بھائی اور بہن تحقیق کے مواد کی تصدیق کر رہے ہیں۔ 3.‏ کتاب ”‏دی اوریجن آف لائف​—‏⁠فائیو کوسچنز ورتھ آسکنگ“‏ کے ساتھ اُن مضامین کی کاپیاں پڑی ہیں جن کی مدد سے اِسے تیار کِیا گیا ہے۔ 4.‏ ایک عورت اپنے فون پر ویب‌سائٹ jw.org دیکھ رہی ہے۔‏

جو بہن بھائی مضمون‌نویسی کے شعبے میں تحقیق کا کام کرتے ہیں، وہ ہماری نیک‌نامی میں ایک اہم کردار کیسے ادا کرتے ہیں؟‏

ویڈیو ‏”‏سچائی کے لیے محبت اور عزت بڑھانا‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِس سوال کا جواب دیں:‏

ہماری تنظیم بالکل صحیح معلومات والی کتابیں اور ویڈیوز تیار کرنے کے لیے جو سخت محنت کرتی ہے، اُس کے حوالے سے آپ کو کس بات نے متاثر کِیا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں