یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 14
  • 25-‏31 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25-‏31 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 14

25-‏31 دسمبر

ایوب 30-‏31

  • گیت نمبر 28 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب نے اپنا چال‌چلن کیسے پاک رکھا؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 31:‏35‏—‏جب کوئی ہمیں اپنی پریشانی یا مشکل بتاتا ہے تو ہم ایوب کے دوستوں کی طرح بننے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ (‏م05 15/‏11 ص.‏ 11 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ ایوب 30-‏31 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 31:‏15-‏40 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو بائبل کورس کے بارے میں بتائیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 11‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ جی16.‏4 ص.‏ 8-‏9—‏موضوع:‏ مَیں ہم‌جنس‌پرستی کے بارے میں بائبل کی تعلیم کی وضاحت کیسے کر سکتا ہوں؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 36

  • ‏”‏گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا غلط کیوں ہے؟‏‏“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 5 پیراگراف نمبر 1-‏13

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 90 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں