ایوب ضرورتمندوں کے لیے اٹوٹ محبت دِکھا رہے ہیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
کیا آپ بھی ایوب کی طرح نیکنام ہیں؟
ایوب نے اپنے پڑوسیوں کی نظر میں بہت عزت کمائی۔ (ایو 29:7-11)
ایوب اِس بات کے لیے جانے جاتے تھے کہ وہ ضرورتمندوں کے لیے اٹوٹ محبت دِکھاتے ہیں۔ (ایو 29:12، 13؛ م02 15/5 ص. 22 پ. 19؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)
ایوب دوسروں کے ساتھ نیکی کرتے اور اُن کے ساتھ اِنصاف سے پیش آتے تھے۔ (ایو 29:14؛ آئیٹی-1 ص. 655 پ. 10)
نیکنامی بہت قیمتی ہوتی ہے۔ (ڈبلیو09 1/2 ص. 15 پ. 3-4) عام طور پر ہم نیکنامی تب کماتے ہیں جب ہم صحیح کام کرتے رہتے ہیں۔
خود سے پوچھیں: ”مَیں اپنی کن خوبیوں کی وجہ سے جانا جاتا ہوں؟“