یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 12
  • 18-‏24 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 18-‏24 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 12

18-‏24 دسمبر

ایوب 28-‏29

  • گیت نمبر 39 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ بھی ایوب کی طرح نیک نام ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 29:‏24‏—‏ہم ایوب سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏جی00 8/‏7 ص.‏ 11 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ ایوب 28-‏29 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 28:‏1-‏28 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں اور حصہ ”‏اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ‏“‏ پر مختصراً بات کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 17‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 13 موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 121

  • ‏”‏ہماری نیک‌نامی میں میرا کردار‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 4 پیراگراف نمبر 16-‏31 صفحہ نمبر 41 پر دُہرائی

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 50 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں