یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 4
  • بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ جذبات میں آ کر کوئی قدم اُٹھاتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق

آستر نے بات کرنے کے لیے صحیح وقت کا اِنتظار کِیا۔ (‏آستر 7:‏2‏؛ ایمان ظاہر کریں ص.‏ 140 پ.‏ 15-‏16‏)‏

آستر نے سمجھ‌داری اور احترام سے بات کی۔ (‏آستر 7:‏3‏؛ ایمان ظاہر کریں ص.‏ 140 پ.‏ 17‏)‏

آستر نے گھما پھرا کر بات کرنے کی بجائے صاف صاف بات کی۔ (‏آستر 7:‏4‏؛ ایمان ظاہر کریں ص.‏ 141 پ.‏ 18-‏19‏)‏

ایک ماں بیٹی کھانا بناتے وقت ایک دوسرے سے بات کر رہی ہیں اور بہت خوش ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں اپنے گھر والوں سے بات‌چیت کرنے کے حوالے سے آستر کی مثال پر کیسے عمل کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں