یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 14
  • کیا آپ جذبات میں آ کر کوئی قدم اُٹھاتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ جذبات میں آ کر کوئی قدم اُٹھاتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہیں دو آدمیوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑا
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دُعا میں یہوواہ کو اپنے دل کا سارا حال بتائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ابیجیل اور داؤد
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 14
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ داؤد ابیجیل کو دیکھ کر ہتھیاروں سے لیس اپنے آدمیوں کو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں۔ ابیجیل داؤد اور اُن کے آدمیوں کے لیے کھانے پینے کی چیزیں لائی ہیں۔ 2.‏ ابیجیل داؤد کے آگے گھٹنے ٹیک کر اُن سے درخواست کر رہی ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ جذبات میں آ کر کوئی قدم اُٹھاتے ہیں؟‏

داؤد نے نابال سے ایک درخواست کی جس کی وجہ سے نابال نے اُن کی اور اُن کے آدمیوں کی بے‌عزتی کی۔ (‏1-‏سمو 25:‏7-‏11‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 78 پ.‏ 10-‏12‏)‏

داؤد جذبات میں آ کر نابال کے گھرانے کے ہر مرد کو مار ڈالنے کے لیے نکل پڑے۔ (‏1-‏سمو 25:‏13،‏ 21، 22‏)‏

ابیجیل نے داؤد کی مدد کی تاکہ وہ قتل کرنے سے بچ جائیں۔ (‏1-‏سمو 25:‏25، 26،‏ 32، 33‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 80 پ.‏ 18‏)‏

خود سے پوچھیں:‏‏”‏جب مَیں غصے میں ہوتا ہوں، خریداری کر رہا ہوتا ہوں یا بے‌حوصلہ ہوتا ہوں تو کیا مَیں جذبات میں آ کر کوئی قدم اُٹھاتا ہوں؟ یا کیا مَیں سوچتا ہوں کہ جو کچھ مَیں کروں گا، اُس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟“‏—‏امثا 15:‏28؛‏ 22:‏3‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں